Reason for Visit: annoying people
Review: اسلام آباد سپشلسٹ کلینک ایف ایٹ برانچ میں ورکرز رات کے دو بجے بھاری آواز والی مشین سے کام کررہے تھے جس سے اِرگرد رہائش پذیرسینکڑوں لوگوں کو بہت پریشانی تھی مشین کی آواز سونے نہیں دیتی تھی خود ایک بار منہ کرنے پر اِنہوں نے نہ سنی تو پھر پولیس کو کال کی پولیس نے فوراً ردِعمل دکھایا ۔شکریہ پولیس