back

IGP Complaint Cell (PAS - IGP)

cof
2024-09-23 03:34:46


Reason for Visit:
Review: معزز سر! 27/08/2024 کو ہماری گھر سے چوری ہوئی ہے اور ہم نے (SHO PS. Mira khel district Bannu) کوکمپلنٹ کیا تا اور اس نے یہ ٹاسک مصباح کو دیا تھا لیکن تقریبان 25 دن ہو گے اور ابھی تک متعلقہ ٹیم نے کوئی کام شور ہی نہیں کیا اور ہر روز نیا بہانہ بناتا ہے اور اس سے پہلے 1 بار ھمارے گھر سے چوری ہوئی تھی جس میں سونا اور پیسے تے اس کا بھی ابھی تک پتا نہیں چلا میں امید کرتا ہو کے اپ صاحبان میری عاجزانہ فریاد کو قبول کرکے مہرنی فرماوگے میری سری فیملی اپکلے دو عا گو ہوگی الغرض شاہ فہد (سافٹ ویئر انجنیئر)


Your Reply