back

IGP Complaint Cell (PAS - IGP)

moi
2024-09-07 14:20:22


Reason for Visit: complaint
Review: اپیل بنام ائی جی کے پی ک ,ڈی پی او صاحب ,مانسہرہ ڈی ایس پی صاحب مانسہرہ, گزارش ہے کہ حبیب الرحمن ولد غلام نبی بٹ نمبر HLC/100 جو کہ پولیس افسر ہے اور کچھ عرصہ لاری اڈا تھانہ میں تعینات بھی رہا ہے جس کے منشیات فروشوں ٹمبر مافیا اور قبضہ گروپ وغیرہ لوگوں کے ساتھ تعلقات رہے ہیں اور اس نے ہمیشہ ڈرگ مافیا لینڈ مافیا کی پشت پناہی کی ہے اور اپنی نوکری کے دوران رشوت وغیرہ کا بازار گرم کر کے لوگوں سے بلیک میل کرتے ہوئے رقم ہتھیانا اس کا روز کا معمول ہے جس کی وجہ سے لوگ انتہائی اذیت اور پریشانی میں مبتلا ہیں لہذا میری استدا ہے کہ مذکورہ شخص کے خلاف محکمانہ انکوائری کرتے ہوئے اس کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ اس کے شر سے اور اس کے ظلم سے لوگ محفوظ رہ سکیں


Your Reply