back

NADRA Office Hayatabad Peshawar (Regional Office)

jan
2024-05-31 14:47:54


Reason for Visit:
Review: اسلام وعلیکم بخدمت جناب ڈاریکٹر اود نادرا صاحب پاکستان جناب عالٰی مودبانہ گزارش ہے کے میرے خاندان میں سے میرے والد صاحب کے قومی شناختی کارڈ میں والد صاب کا نام میرا جان ولد محمد جان ہے شناختی کارڈ نمبر 1730115204901جو فوت ہوچکے ہے اس کے قومی شناختی کارڈ میں مشکوک دو شخص موجود ہے جو ایک عورت اور ایک مرد ہیں عورت کا نام ( ملکی جانہ ) سکنہ افغانستان مہاجر مشکوک عورت دوسرا مرد نام (شکر جان) سکنہ افغانستان مہاجر جس کا شناختی کارڈ نمبر 1730139930845 جو ابھی بھی افغانستان میں موجود ہے کہی دفعہ ہم نےنادرا والوں کو ان دو افراد کے خلاف درخواست دیا ہے جوکہ ایک مرد (شکر جان ) بلاک ہوچکے ہے اور عورت والا(ملکی جانہ) ابھی بھی سسٹم میں کھولا ہے ہم اس مشکوک شخص کو جانتے بھی نہیں اور یہ بار بار پیسوں سے اپنے شناختی کارڈ کو کلیئر کرنے کی کوشش کررہے ہے لیکن ہم اس کے بعد قانونی راستہ اختیار کرکے عدالت کا سامنا کرینگے برائے مہربانی نادرا افیسر اور اداروں سے درخواست ہے کے اس شکرجان اور ملکی جانہ نامی شخص کو شناختی کارڈ روک لے اور جاری نا کریں اور ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں اور جو لوگ ان کے سہولت کار ہے ان کو بھی قانون کی کٹہرے میں لائے یہ اس ملک سے غداری اور دشمنی ہے شکریہ


Your Reply